• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم
میرا نام یاسر اسعد ہے۔
میں ہندوستان کے شہر مئو ناتھ بھنجن سے تعلق رکھتا ہوں اور فی الحال جامعہ سلفیہ بنارس میں عالمیت سال دوم میں زیر تعلیم ہوں۔ والد محترم مولانا اسعد اعظمی جامعہ سلفیہ کے استاذ ہیں۔
محدث کی اس سائٹ پر مسلک اہل حدیث سے محبت اور اسے متعلق مزید معلومات اور علمائے اہل حدیث کی سوانح سے متعلق جانکاری کے لیے شریک ہوا ہوں۔ امید کہ آپ حضرات کا بھر پور تعاون ملے گا۔ اللہ آپ کو دن رات چوگنی ترقی دے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
محدث فورم پر جو لوگ شیخ اسعد مدنی کو نہ جانتے ہوں ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ شیخ اسعد مدنی ہندستان میں جوان اہل حدیث علماء صف اول کے علماء میں سے ہیں ۔ آپ ہندستان جماعت اہل حدیث کی مرکزی درس گاہ جامعہ سلفیہ بنارس کے استاذ اور ہندستان کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے رکن ہیں ۔
@یاسر اسعد شیخ سے میرا سلام کہیے گا۔ نیپال کے پروگرام میں ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ پروگرام ختم ہونے کے بعد انہوں نے خود آکر مجھ سے ملاقات کی تو بہت اچھا لگا۔ اتنے بڑے مرتبہ پر پہنچنے بعد اس زمانہ کے انسان تو عاط طور سیدھے منہ بات بھی نہیں کرتے ۔ دوسروں کے سلام کا جواب دینا بھی اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں ۔ اللہ شیخ کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77

جزاک اللہ خیرا
 
Top