• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ۔ ۔آمین

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آمین ۔
اللہم إنک عفو تحب العفو فاعف عنا ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اے اللہ ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں۔

✿. [ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی ] .✿.

اےالله ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند
کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ (ترمذی: 3513)


اے اللہ تیرا عذاب بہت سخت ہے ہم میں اتنی طاقت نہیں کہ اسے برداشت کر سکیں۔
اے اللہ اگر تو معاف نہیں کرے گا تو ہم ذلیل ہو کر رہ جائیں گے۔
اے اللہ ہمیں عذاب قبر سے محفوظ رکھ ۔
اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا۔
اے اللہ ہمارے اعمال اس قدر نہیں ہیں کہ وہ ہمیں جنت میں داخل کر سکیں۔
اے اللہ تیری رحمت ہی ہمیں جنت میں لے جا سکتی ہے۔
اے اللہ ہم تجھ سے جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں۔


آمین یا رب العالمین
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ: اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر زیادتی کی؛ اور اگر تو نے ہم کو نہ بخشا اور ہم پر رحم (نہ) فرمایا تو ہم یقیناً نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔

( سُورة الْأَعْرَاف 23)

رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

ترجمہ: اے میرے رب! تو بخش دے اور رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔

( سُورة الْمُؤْمِنُوْن 118)

رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي فَغَفَرَ لَهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ

ترجمہ : اے میرے رب! بیشک میں نے اپنی جان پر ظلم کیا سو تو مجھے معاف فرما دے پس اس نے انہیں معاف فرما دیا، بیشک وہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔

( سُورة الْقَصَص 16 )
آلَّھُمَّ آجِرنِی مِنَ النّارِ

آے اللہ ہمیں آگ سے بچا۔

آمین یا رب العالمین

آللهم ّ صلِّ على نبینا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
 
Top