• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا اللہ ہمیں رزق حلال کا لقمہ عطا فرما ۔ یا اللہ ہمیں رزق حلال میں برکت عطا فرما ۔ آمین !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
12814455_943763239025279_1161603550891078611_n (1).jpg


چار چیزیں اگر تیرے اندر ہوں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر چار چیزیں تمہارے اندر ہوں ، پھر دنیا کی کوئی چیز نہ ہونے کا تمہیں غم نہیں

(1) امانت کی حفاظت
(2) سچ بولنا
(3) اچھے اخلاق و عادات

(4) رزقِ حلال

-------------------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 4/50 ، ، 3/16 ، ، صحيح الترغيب : 2929 ، ، 1718 ، ،
السلسلة الصحيحة : 733 ، ، صحيح الجامع : 873 ، ، تخريج مشكاة المصابيح : 5150 ، ، الزواجر : 1/231 ، ، المتجر الرابح : 272 ، ، مجمع الزوائد: 10/298 ، ، 4/148 ، ،
مسند أحمد : 10/138 ، ، شعب الايمان للبيهقي : 4/1853)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
1916729_943811505687119_4502048658317101877_n.jpg

وہ وجودِ انسانی جنت میں داخل نہ ہوسکے گا جس کی پرورش حرام مال سے کی گئی


(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

-----------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/21 ، ، صحيح الترغيب : 1730 ، ،
المعجم الأوسط : 6/112 ، ، السلسلة الصحيحة : 2609)
 
Top