کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
یونیکوڈ کتب کی نشاندہی اورمخصوص کتب کو یونیکوڈائز کروانا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تھریڈ اس دھاگہ پر بات چیت کےلیے پوسٹ کیا گیا ہے۔
"آئینہ پرویزیت"، "الشیعہ و السنہ"، "آیات بینات"، "اللمحات" ، "ضعیف احادیث سیریز "از عمران ایوب لاہوری صاحب، "تفسیر مطالب الفرقان کا علمی تحقیقی جائزہ" از پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی صاحب، بلکہ قاسمی صاحب کی تمام کتب، علوم حدیث فنی، فکری اور تاریخی مطالعہ از پروفیسر ڈاکٹر عبدالروؤف ظفر۔
عقیدہ توحید پر کتاب۔
جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائیکلیم بھائی،
کتب کی جو لسٹ پیش کی گئی ہے۔ اس میں دو کتب کے بارے میں تحفظات ہیں۔
1۔ نماز نبوی از ڈاکٹر سید شفیق الرحمٰن۔۔۔ اس کتاب کی ٹائپنگ پر مجلس فورم پر حال ہی میں کام شروع کیا گیا ہے۔ لہٰذا اس کو فی الحال لسٹ سے نکال دیجئے۔
2۔ اصلی اہلسنت از عبداللہ بہاولپوری صاحب۔۔۔ یہ رسالہ پہلے ہی ٹائپ ہو چکا ہے۔ لنک