• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ کا کیا مطلب ہے

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم - فورم کے پیارے بھائیو ، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جب بھی محدث لائبریری سے کوئی کتاب ڈاونلوڈ کریں تو لکھا ہوتا ہے یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ ، 12000 روپے وغیرہ
اس کا کیا مطلب ہے، کیا یہ کتاب اتنے پیسے میں یونیکوڈ ہو چکی ہے۔
یا اگر کوئی اس کتاب کو یونیکوڈ کروانا چاہے تو اتنا خرچہ آ سکتا ہے۔

کوئی بھائی اس کا جواب دیں۔
کیونکہ مجھے عیسایت پر ایک مکتبہ اینڈروائیڈ کے لیے بنانا ہے دو کتابیں میں کسی سے لکھوا چکا ہوں جو پہلے ہی یہاں لائبریری میں موجود تھیں۔
@خضر حیات @رانا ابوبکر
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اگر کوئی اس کتاب کو یونیکوڈ کروانا چاہے تو اتنا خرچہ آ سکتا ہے۔
جی اسکا یہی مطلب ہے جو آپ نے دوسرے نمبر پر لکھا ہے ۔
جو یونیکوڈ ہوچکی ہیں ، وہ فورم کے یونیکوڈ زمرے میں بلا قیمت دستیاب ہیں اور کچھ کتاب و سنت پر بھی ہیں ، وہ بھی مفت ہیں ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
شکریہ مظاہر بھائی یونیکوڈ کتب کی حتمی لسٹ کا لنک بھی دے دیں ، یا جتنے بھی لنک دستیاب ہوں تاکہ ان سے استفادہ ہو۔ اور دوسرا یہ کہ وہ محدث یونیکوڈ سافٹ وئیر شاملہ کی طرز پر لانچ ہونے جا رہا تھا۔ وہ لانچ ہوا یا نہیں اگر نہیں تو کب تک امید کی جا سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شکریہ مظاہر بھائی یونیکوڈ کتب کی حتمی لسٹ کا لنک بھی دے دیں ، یا جتنے بھی لنک دستیاب ہوں تاکہ ان سے استفادہ ہو۔ اور دوسرا یہ کہ وہ محدث یونیکوڈ سافٹ وئیر شاملہ کی طرز پر لانچ ہونے جا رہا تھا۔ وہ لانچ ہوا یا نہیں اگر نہیں تو کب تک امید کی جا سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
@قاری مصطفی راسخ صاحب بہتر بتاسکتے ہیں ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
شکریہ مظاہر بھائی یونیکوڈ کتب کی حتمی لسٹ کا لنک بھی دے دیں ، یا جتنے بھی لنک دستیاب ہوں تاکہ ان سے استفادہ ہو۔ اور دوسرا یہ کہ وہ محدث یونیکوڈ سافٹ وئیر شاملہ کی طرز پر لانچ ہونے جا رہا تھا۔ وہ لانچ ہوا یا نہیں اگر نہیں تو کب تک امید کی جا سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
@محمد نعیم یونس @قاری مصطفی راسخ بھائی ان دو باتوں کا جواب دے دیں۔ شکریہ۔ اس یونیکوڈ شاملہ طرز کے سافٹ وئیر کا کئی سالوں سے انتظار ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس @قاری مصطفی راسخ بھائی ان دو باتوں کا جواب دے دیں۔ شکریہ۔ اس یونیکوڈ شاملہ طرز کے سافٹ وئیر کا کئی سالوں سے انتظار ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس بات کا آپ کو کئی سالوں سے انتظار ہے اُسے آپ یہاں پر ملاحظہ کر سکتے ہیں.
اور مزید راہنمائی کے لیے محترم قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ کے جواب کا انتظار فرمائیں!..ابتسامہ!
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
جس بات کا آپ کو کئی سالوں سے انتظار ہے اُسے آپ یہاں پر ملاحظہ کر سکتے ہیں.
مطلب یہ کہ جس کا ہم انتظار کر رہے تھے وہ یہی مکتبہ تھا۔ ماشاء اللہ کافی اچھا کام ہے۔ ایک مکتبہ اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کے نام سے بھی یہاں فورم پر ایک بھائی نے پیش کیا تھا۔وہ مکمل شاملہ کی طرز پر ہے۔ بس اللہ ہمیں مزید کام کرنے کی توفیق دے۔
 
Top