• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ بھارت ہے

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یہ بھارت ہے جہاں مسلمان لڑکے ہندو لڑکیوں سے اور مسلمان لڑکیاں، ہندو لڑکوں سے شادی کو ”معیوب“ نہیں سمجھتیں۔ کیونکہ بھارتی سوسائٹی میں ”اعلیٰ مقام“ حاصل کرنے یا اسے برقرار کے لئے ایسا کرنا ”ضروری“ ہے۔ 1947 سے آج تک بھارتی سماج اور سیاست میں اعلٰی مقام حاصل کرنے والے اور والیوں کی فہرست اٹھا کر دیکھ لیجئے۔ ایسے افراد کی بھاری اکثریت ”اسلام بیزار“ ہوگی اور ان کی زندگی میں شعائر اسلامی کا کوئی عمل دخل نظر نہیں آئے گا اور ان کے خاندان کے افراد میں سے کسی نہ کسی نے ہندو سے شادی بھی کر رکھی ہوگی۔ اس کے باوجود @سرفراز فیضی بھائی فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی ؟
bhaarati muslim.GIF
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یوسف ثانی بھائی اس میں بھارت کا کوئی قصور نہیں قصور تو مسلمانوں کی دین سے دوری کا ہے۔اسی بھارت میں ڈاکٹر زاکر نائیک جیسی ہستی بھی تو رہتی ہے۔اور بڑے بڑے نامور اہل توحید کے علماء کا تعلق بھی تو اسی بھارت سے ہے۔؟؟؟؟؟؟
رہا تعلق انڈین فلمی اداکاروں کا تو جب یہ لوگ دو ٹکے کی خاطر فلموں میں مورتیوں کو پوج سکتے ہیں اور اس سے بھی زیادہ شرکیہ حرکات کرسکتے ہیں تو ان کے لئےغیر مسلموں کے ساتھ رشتہ داریاں کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے۔اور دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
اگر پاکستان اور بنگلادیش کے مسلمان بھی بھارت میں ہوتے تو مسلمانوں کی تعداد اتنی کم نہیں اور نہ ہی ہندو ایسا کرنے کا سوچتے ۔۔۔ اب حالت یہ ہے کہ وہاں کے مسلمان ہندووں کے ظلم میں ہیں اور بنگلادیش کو عزت بچانے کے لئے اس کی بات ماننی پڑتی ہے اور پاکستان اگر ڈٹا ہووا ہے تو بھارت کے مقابلے میں عالم میں تنہا ہے یہاں تک کہ مسلم ممالک بھی بھارت اور پاکستان کے مسائل پر بات نہیں کرتے جس میں کشمیر کا مسئلہ سر فہرست ہے اور میں تو یہاں تک سنا ہے کہ عمان میں بھارتی نیوی کا اڈہ ہے
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
سلمان خان کی ما ں ہندو ہے اور شاہ رخ کی بیوی ہندو ہے تو آپ کیا توقع کریں گے بھائی سلمان نسلن آدہا ھندو ہے اور شاہ رخ صرف مسلمان خاندان میں پیدا ہوا ہے ۔ ڈاکٹر ذاکر نائک نے برکہ دت کے پروگرام میں جب شاہ رخ زیادہ بول رہا تو بلکل ہی زبردست جواب دیا تھا اس کو کہ جو آدمی اپنے گھر کے اندر اسلام نافذ نہیں کرسکتا اسے یہ حق کس نے دیا ہے کہ اسلام اور قرآن کی تشریع کرے ۔۔۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یوسف ثانی بھائی اس میں بھارت کا کوئی قصور نہیں قصور تو مسلمانوں کی دین سے دوری کا ہے۔اسی بھارت میں ڈاکٹر زاکر نائیک جیسی ہستی بھی تو رہتی ہے۔اور بڑے بڑے نامور اہل توحید کے علماء کا تعلق بھی تو اسی بھارت سے ہے۔؟؟؟؟؟؟
رہا تعلق انڈین فلمی اداکاروں کا تو جب یہ لوگ دو ٹکے کی خاطر فلموں میں مورتیوں کو پوج سکتے ہیں اور اس سے بھی زیادہ شرکیہ حرکات کرسکتے ہیں تو ان کے لئےغیر مسلموں کے ساتھ رشتہ داریاں کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔اللہ ہدایت عطا فرمائے۔اور دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے۔آمین
دین سے دووووووووور تو پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان بھی ہیں۔ لیکن گزشتہ 67 برسوں میں پاکستان یا بنگلہ دیش میں اس قسم کے کتنے واقعات ہوئے؟ اور فرض کر لیجئے کہ پاکستان نہ بنا ہوتا تو موجودہ پاکستان اور بنگلا دیش کے علاقوں میں بھی ایسے ہی واقعات اُسی طرح عام ہوتے، جیسا کہ اس وقت بھارت میں ہیں۔
دین سے دوووووووووور ہونا اور دین سے باہر ہی بکل جانا، دو الگ الگ باتیں ہیں۔ آئینی طور پر ایک مسلم ریاست مین، جہاں کی 98 فیصد آبادی مسلم ہو۔۔۔ وہاں کے مسلمانوں کا دین سے دوووووووور ہوکر دین سے باہر نکل جانا بہت مشکل ہوا کرتا ہے۔ اور یہی پاکستان بننے کا فائدہ ہوا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ابتسامہ !
@یوسف ثانی بھائی! آپ سے ایسے "مذاق" کی بالکل بھی توقع نہیں تھی۔
سسٹر @مشکٰوۃ !میں ”بنیادی“ طور پر اردو ادب بالخصوص فکاہیہ ادب کا طالب علم ہوں۔ طنز و مزاح تو میں گذشتہ چار عشروں سے لکھ رہا ہوں۔ لہٰذا ”ایسے“ میں آپ کو ”کیسے“ یہ ”توقع“ نہیں تھی کہ میں ”مذاق“ نہیں کر سکتا۔ مذاق تو مذاق ہوتا ہے، ”ایسا“ ہو یا ”ویسا“ ۔ جیسے ڈگری، ڈگری ہوتی ہے، اصلی ہو یا جعلی۔ ابتسامہ
 
Top