• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
یزید ابن معاویہ کے بارے آپکا کیا موقف ہے؟؟
پیارے بھائی !
یزید کے بارے میرے موقف جاننے سے پہلے آپ اپنے دعوے کے ثبوت میں مختصراً دلائل پیش کردیں ؛
ہوسکتا ہے آپ کے جواب سے میری رہنمائی ہو جائے !
 

razijaan

رکن
شمولیت
جولائی 21، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
35
پیارے بھائی !
یزید کے بارے میرے موقف جاننے سے پہلے آپ اپنے دعوے کے ثبوت میں مختصراً دلائل پیش کردیں ؛
ہوسکتا ہے آپ کے جواب سے میری رہنمائی ہو جائے !
الكتاب: مجموع الفتاوى

یزید سے محبت کے بارے میں ابن تیمیہ کا موقف اور کیا کوئی مومن قیامت کے دن یزید کے ساتھ ہونے کی تمنا کرےگا؟

وَمِنْ اللَّاعِنِينَ مَنْ يَرَى أَنَّ تَرْكَ لَعْنَتِهِ مِثْلُ تَرْكِ سَائِرِ الْمُبَاحَاتِ مِنْ فُضُولِ الْقَوْلِ لَا لِكَرَاهَةِ فِي اللَّعْنَةِ. وَأَمَّا تَرْكُ مَحَبَّتِهِ فَلِأَنَّ الْمَحَبَّةَ الْخَاصَّةَ إنَّمَا تَكُونُ لِلنَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ؛ وَلَيْسَ وَاحِدًا مِنْهُمْ وَقَدْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " {الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ} " وَمَنْ آمَنَ بِاَللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ: لَا يَخْتَارُ أَنْ يَكُونَ مَعَ يَزِيدَ وَلَا مَعَ أَمْثَالِهِ مِنْ الْمُلُوكِ؛ الَّذِينَ لَيْسُوا بِعَادِلِينَ

ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:رہا یزید سے محبت نہ کرنے کا معاملہ تو اسکی وجہ یہ ہے کہ خاص محبت تو انبیائ،صدیقین،شہدائ اور صالحین کے لیے ہےاور یزیدان میں سے کوئی بھی نہیں ہے اور نبیﷺنے فرمایا کہ:ـانسان اسکے ساتھ ہوگا(قیامت میں)جس سے اس نے محبت کی اور اللہ اور آخرت پر ایمان لانےوالاکوئی شخص بھی یہ بات اختیار نہیں کرےگاکہ وہ یزید اور اس جیسےلوگوں کے ساتھ ہو(قیامت میں)جو عدل کرنے والے نہیں تھے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
یزید سے محبت کے بارے میں ابن تیمیہ کا موقف اور کیا کوئی مومن قیامت کے دن یزید کے ساتھ ہونے کی تمنا کرےگا؟
آپ نے خواہ مخواہ اپنا اور میرا وقت ضائع کیا ۔۔
یزید کے متعلق امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تحریریں فقیر کے علم میں ہیں۔
آپ اپنے دعوے کے ثبوت میں۔۔ کچھ دلائل ۔۔ فراہم کریں
دعوے یہ ہیں

امام حسین علیہ اسلام نے ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کیا وہ بھی حق پہ تھے.

انہوں نے خلافت و ملوکیت کا فرق امت کو بتا دیا.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سب سے مودبانہ گذارش هیکہ کسی بهی گفتگو جو کسی بهی دو یا دو سے زیادہ فریقوں کے بیچ هورهی هے انکے درمیان کوئی پیمانہ طئے کرلیا جائے ۔ بلکہ کسی بهی شروعات سے قبل هو تو مزید بہتر هوگا ۔ آخر اقوال کو تولا کسطرح جاسکے گا !
همارے (جمعية اهل السنة والجماعة جسکا اهلحدیث بهی حصہ هیں) پاس ایک هی پیمانہ هے الکتاب والسنہ ۔ پس اگر اس پیمانہ پر اتفاق هو جائے تو علمی گفتگو یا بحث کیجائے ۔
گفتگو سے فیض حاصل هو ، پڑهنیوالوں کے دل سے دعاء نکلتی هے اگر انهیں فیض حاصل هوتا هے ۔ اجر میں اضافہ هوتا هے ۔ معیار اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال ثابتہ هی هیں ۔ اول و آخر یوم الحساب کا مالک اللہ هی هے ۔
اللہ ہم سب کو هر شر سے محفوظ رکهے اور صراط مستقیم پر قائم رکهے ۔ هر امتحان میں ثابت قدم رکہے ۔ آمین یا احکم الحاکمین
والسلام
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
اللہ اور آخرت پر ایمان لانےوالاکوئی شخص بھی یہ بات اختیار نہیں کرےگاکہ وہ یزید اور اس جیسےلوگوں کے ساتھ ہو(قیامت میں)جو عدل کرنے والے نہیں تھے
یزید بادشاہ تھا یہ ثابت ہے اوریزید کے بارے میں ابن تیمیہ کایہ کہناکہ وہ عدل کرنے والانہیں تھا،ثابت کرتاہے کہ وہ ظالم تھاکیونکہ جوعدل نہیں کرے گا وہ ظالم ہوگا پس ثابت ہوگیاکہ یزید ظالم بادشاہ تھا۔
 

razijaan

رکن
شمولیت
جولائی 21، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
35
آپ نے خواہ مخواہ اپنا اور میرا وقت ضائع کیا ۔۔
یزید کے متعلق امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تحریریں فقیر کے علم میں ہیں۔
آپ اپنے دعوے کے ثبوت میں۔۔ کچھ دلائل ۔۔ فراہم کریں
دعوے یہ ہیں
10-Moharram-o-Karbla MAKKAH-o-MADINAH ki Bay-Hurmati kay dono WAQIAAT bhi Saheh AHADITH ki Roshani main YAZEED-bin-MOAVIAH ki MALOOKIAT main hoay
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
10-Moharram-o-Karbla MAKKAH-o-MADINAH ki Bay-Hurmati kay dono WAQIAAT bhi Saheh AHADITH ki Roshani main YAZEED-bin-MOAVIAH ki MALOOKIAT main hoay
میرے بھائی ۔۔شاید آپ اپنا دعوی بھول گئے
آپ کا دعوی تھاکہ :


امام حسین علیہ اسلام نے ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کیا وہ بھی حق پہ تھے.

انہوں نے خلافت و ملوکیت کا فرق امت کو بتا دیا.
لہذا آپ نے ثابت کرنا ہے کہ :
جناب حسین ؓ نے ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کب اور کہاں کیا ؟؟؟
دوسری بات جو آپ نے ثابت کرنا ہے کہ :
انہوں نے خلافت و ملوکیت کا کون سا فرق، کب امت کو بتایا ؟؟؟
 

razijaan

رکن
شمولیت
جولائی 21، 2015
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
35
میرے بھائی ۔۔شاید آپ اپنا دعوی بھول گئے
آپ کا دعوی تھاکہ :



لہذا آپ نے ثابت کرنا ہے کہ :
جناب حسین ؓ نے ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کب اور کہاں کیا ؟؟؟
دوسری بات جو آپ نے ثابت کرنا ہے کہ :
انہوں نے خلافت و ملوکیت کا کون سا فرق، کب امت کو بتایا ؟؟؟
افسوس کی بات ہے کہ آپ یزید کو ڈیفنڈ کر رہے ہو.
میں اگر ثابت نہ کر سکا تو آپ امام حسین علیہ السلام کو باغی ڈکلیئر کروں گے.
امید نہیں تھی آپ سے اسحاق بھائی.
پھر بھی کوشش کروں گا اپنا موقف کے حق میں. ان شاء اللہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
افسوس کی بات ہے کہ آپ یزید کو ڈیفنڈ کر رہے ہو.
بھائی آپ خواہ مخواہ بدگمانی کر رہے ہو کہ میں یزید کو ڈیفنڈ کر رہا ہوں، میں نے ابھی تک یزید کے حق میں ایک لفظ نہیں کہا ۔

میں اگر ثابت نہ کر سکا تو آپ امام حسین علیہ السلام کو باغی ڈکلیئر کروں گے.
آپ کی یہ بات بھی غلط ہے ۔۔۔۔میں کیا کروں گا ۔۔۔یہ آپ میرے کہنے سے پہلے اپنی طرف سے کیسے کہہ سکتے ہو ؟

 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
السلام علیکم
اگر یزید ظالم بادشاہ ہے اور اس وجہ سے وہ گالیوں کا مستحق ہے تو کیا وہ پوری تاریخ امت میں اکلوتا ظالم ہے
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
 
Top