• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ حقیقت ہے کہ !!!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ابو بصیر صاحب!
یہ سب کچھ اس لئے کہ ہم نے جہاد اعلائے کلمة اللہ کی سربلندی کے لئے چھوڑ کر پانی اور وطنیت کی خاطر کرنا شروع کر دیا ہے۔ تب اسی لئے برسا برس سے آج تک ایک ٹکڑا ہی آزاد نہیں ہو سکا، اور جس ٹکڑے کو اللہ نے آزادی دی وہاں شریعت نافذ نہیں ہو سکی، بلکہ شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والوں کو اس دنیا سے ہی ختم کر دیا گیا۔ انا لله وانا اليه رجعون
 
Top