• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ خیرات کیسی؟

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

بعض لوگ اللہ کے نام کی خیرات کرتے ہیں یعنی چاول کی دیگیں پکانا اور بانٹنا.کیا شریعت میں اس کا وجود ہے اور کرنا باعث ثواب ہے.؟؟؟

نیز
اگر جائز ہے تو کیا یہ صدقات میں شامل ہے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اللہ کے نام کی خیرات کرنا زبان کا محاورہ ہے اور اس کا معنی اللہ کی رضا جوئی کے لیے صدقہ و خیرات کرنا ہے یعنی اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لیے جیسا کہ اللہ کے لیے ذبح کرنے کا مطلب اللہ کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لیے جانور ذبح کرنا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اللہ کے نام کی خیرات سے مراد اللہ کے نام پر صدقہ خیرات کرنا ہے ۔ اور اللہ کے نام پر صدقہ خیرات سے مراد اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے صدقہ خیرات کرنا ہے۔ اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے صدقہ و خیرات دین کا مطلوب و مقصود ہے۔
 
Top