فیاض ثاقب
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 30، 2016
- پیغامات
- 80
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 29
حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جب سورج غروب ہوا تو ان سے پوچھا کہ تم کو معلوم ہے یہ سور ج کہاں جاتا ہے؟
میں نے عرض کی کہ اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی کو علم ہے...
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ جاتا ہے اور عرشِ الٰہی کے نیچے پہنچ کر سجدہ کرتا ہے، پھر (دوبارہ آنے) کی اجازت چاہتا ہے اور اسے اجازت دے دی جاتی ہے...
اور وہ دن بھی قریب ہے ،جب یہ سجدہ کرے گا تواس کا سجدہ قبول نہ ہوگا اور اجازت چاہے گا تو اجازت نہ ملے گی ، بلکہ اس سےکہا جائے گا کہ جہاں سے آیا تھا وہیں چلا جا ..
چنانچہ اس دن وہ مغرب ہی سے نکلے گا، اللّٰہ تعالٰی کا فرمان ''والّشمس تجری لمستقرّ لہا ذلِک تقدیر العزیز العلیم ۔'' (یٰس ۳۸) میں اسی طرف اشارہ ہے....
(صحیح البخاری۔ حدیث نمبر ۳۱۹۹) كتاب بداء لخلق