• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کتابیں چاہیں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
کسی بھائی کے پاس اس کا لنک ہو تو مہربانی کر کے اپ لوڈ کر دیجیے۔

  • [*]ملفوظات احمد رضا خان بریلوی
    [*]فوائد فریدیہ
    [*]تذکرہ غوثیہ
    [*]تذکرہ اولیا پاک وہند
    [*]فوائد السالکین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کیوں جی؟؟ شاکر بھائی پی ایم کیوں؟؟

کیا کسی اور کو استفادہ نہیں ہونا چاہیئے؟
بھائی، جن کتب کی فرمائش کی گئی ہے یہ اہل باطل کی کتب ہیں۔ عوام الناس کی بجائے تحقیقی ذوق رکھنے والے قارئین کے لئے ہی سود مند ہو سکتی ہیں۔ اوپن فورم پر ان کے لنکس دینا درست معلوم نہیں ہوتا۔ یہ میں انتظامیہ کے رکن کی حیثیت سے نہیں، بلکہ ذاتی حیثیت میں درخواست کر رہا ہوں۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
عوام الناس کی بجائے تحقیقی ذوق رکھنے والے قارئین کے لئے ہی سود مند ہو سکتی ہیں۔
جزاک اللہ خیرا
آپ کی اس وضاحت سے ، تشفی ہو گئی ، اللہ آپ سے راضی ہو!
اس وقت فتنوں میں سے ایک یہی فتنہ سب کی بنیاد ہے، کہ تحقیقی اور علمی میدان میں عامی غوطے لگا رہے ہیں!
 

shizz

رکن
شمولیت
مارچ 10، 2012
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
166
پوائنٹ
31
بھائی میں نے آپکو کچھ لنکس پی ایم کر دیے ہیں شاید آپکی مدد ہو جاۓ.. بریلویوں کے کچھ فورمز کے لنکس ہیں اور ملفوظات کا لنک بھی موجود ہے.
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
 
Top