الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ کتب کی لسٹ اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟ توجہ ضرور کیجئیے گا-
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس کا اردو ترجمہ ہے ہی نہیں (میری معلومات کے مطابق) تو اپلوڈ کیسے ہوگا ۔ سنن ابوداؤد مطبوعہ دار السلام کے اردو حواشی میں ایک عام قاری کے لیے کافی معلومات ہیں ۔
جو تفصیلات عون المعبود میں ہیں ، ان سے استفادہ کے لیے عربی زبان کا ضروری فہم ہونا لازمی ہے ۔