• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیا بلا ہے؟؟؟؟

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
عبدالرحیم رحمانی بھائی السلام علیکم آپ اپنے پیج پر لکھی ہوئی آیت کو درست کریں یہ آیت "وقل ربی زدنی علما" نہیں بلکہ "وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا" ہے۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اگر آپ کے کمپیوٹر پر رجسٹرڈ ونڈوز 7 انسٹالڈ ہے تو اس پر Microsoft Security Essentials جو کہ مائیکروسافٹ ہی کا ایک اینٹی وائرس پروگرام ہے انسٹال کر لیں اور اس کے علاوہ اگر ہارڈ ڈرائیو کے پارٹیشنز نہیں کیے ہوئے تو کر لیں اور اگر پارٹیشنز کیے ہوئے ہیں تو کوشش کریں کہ C ڈرائیو پر کم سے کم لوڈ ہو۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Top