• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ domain (ڈومین) کیا ھوتا ھے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

ماشاء اللہ. بھیڑ دیکھ کر اچھا لگا.
مسئلہ یہ ھیکہ کچھ بھائیوں نے ایک بلاگ بنایا تھا جسمیں اردو رومن میں پوسٹس شیئر کی جاتی ھیں.
بلاگ گوگل پر سرچ کرنے پر ظاہر ھی نہیں ھوتا. پھر کسی بھائ نے مشورہ دیا کہ Domain کو لینا (یا شاید خریدنا کہا تھا) پڑے گا. اسی لۓ یہ پوچھنا چاہتا ھوں کہ یہ ھوتا کیا ھے اور اسکا پروسس کیا ھے. آسان لفظوں میں بتائیں تو ممنون وشاکر ھوں گا. کیونکہ ان بھائ کو بھی بس اتنا ھی معلوم ھے.

جزاکم اللہ خیرا
والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
ماشاء اللہ. بھیڑ دیکھ کر اچھا لگا.
مسئلہ یہ ھیکہ کچھ بھائیوں نے ایک بلاگ بنایا تھا جسمیں اردو رومن میں پوسٹس شیئر کی جاتی ھیں.
بلاگ گوگل پر سرچ کرنے پر ظاہر ھی نہیں ھوتا. پھر کسی بھائ نے مشورہ دیا کہ Domain کو لینا (یا شاید خریدنا کہا تھا) پڑے گا. اسی لۓ یہ پوچھنا چاہتا ھوں کہ یہ ھوتا کیا ھے اور اسکا پروسس کیا ھے. آسان لفظوں میں بتائیں تو ممنون وشاکر ھوں گا. کیونکہ ان بھائ کو بھی بس اتنا ھی معلوم ھے.
جزاکم اللہ خیرا
والسلام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
یہاں دیکھیں ، اس حوالے سے کچھ عملی مفید باتیں مل جائیں گی ۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن حسیم بھائی!
کیس آپ کی طرف ریفر کیا جاتا ہے. اُمید ہے پہلی فرصت میں محترم بھائی کو تکنیکی جوابات عنائت فرمائیں گے.. جزاک اللہ خیرا
محترم @محمد نعیم یونس بھائ، پہلے تو لیٹ حاضری پر معضرت قبول کیجیے گا دراصل آجکل میرا 3جی پیکج شام 7 بجے آف ہو جاتا ہے اس لیے ہم شام 6:50 تک بند کر کے بس بیوی بچوں کے ساتھ مصروف ہو جاتے ہیں۔ ابھی آفس پہنچ کر آپکا بلاوا دیکھا تو معلوم ہوا کے یہاں تو ماشاء اللہ حکیموں کی لائینیں لگی ہوئ ہیں جو للہ مرض کی تشخیص اور علاج کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں۔
محترم @عمر اثری بھائ امید ہے آپکو کافی معلومات حاصل ہو چکی ہوں گی اس بارے میں، کیونکہ بھائیوں نے جتنا مواد یہاں شئیر کردیا ہے میرا خیال ہے کافی ہو گا، اللہ ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ لیکن اگر پھر بھی اگر آپکی کوئ مشکلات ہوں، کسی حوالے سے تو بندہ ناچیز حاضر ہے، ایمرجنسی کی صورت میں آپ مجھے موبائیل پر کال کر سکتے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
لیکن اگر پھر بھی اگر آپکی کوئ مشکلات ہوں، کسی حوالے سے تو بندہ ناچیز حاضر ہے، ایمرجنسی کی صورت میں آپ مجھے موبائیل پر کال کر سکتے ہیں۔
محترم!
آپ میری رہنمائ کر دیں کہ میں کس کمپنی (شاید یہی کہتے ہیں) کا ڈومین خریدوں.
میرا مطلب ہے کہ میں ایسا کیا کروں جس سے میرا بلاگ مشہور ومعروف ہو جاۓ اور گوگل پر سرچ کرنے پر شو ہوۓ اسکی پوسٹس سرچ کرنے پر مل جاۓ. ایسا طریقہ جو سستا اور ٹکاؤ ہو....... ابتسامہ.
جزاک اللہ خیرا
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
@عمر اثری بھائ آپ کے بلاگ کا سائیز کتنا ہے اور ٹوٹل کتنا سائیز ہو سکتا ہے؟
ویسے بلاگز تو فری میں بھی رجسٹرڈ ہو جاتے ہیں جیسے گوگل اور ورڈپریس سرورز فری بلاگنگ دیتے ہیں ـ کیا آپ فری نہیں لینا چاہتے؟
جہاں تک گوگل پہ سرچ کرنے کا معاملہ ہے تو سرچنگ میں تو پیج آ جاتا ہے مگر رینکنگ میں لانے کے لیے سرچ انجن آپٹیمائزیشن جیسی ٹیکنیکس لڑانی پڑتی ہیں. رینکنگ سے مراد ہے کہ گوگل آپکے بلاگ کو کس صفحہ پر دکھاتا ہے. اور آپ اسے کس صفحہ پر دیکھنا چاہتے ہیں.
 
جناب عالی یہ تو نہیں پتا کہ سائز کتنا ہے. آپ خود بلاگ کو دیکھ لیں:
اصلاح امت

ویسے فری میں ہو تو اچھا ھی ھے. بس میرا بلاگ گوگل پر ظاہر ھو یہی چاہتا ھوں
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جناب عالی یہ تو نہیں پتا کہ سائز کتنا ہے. آپ خود بلاگ کو دیکھ لیں:
اصلاح امت

ویسے فری میں ہو تو اچھا ھی ھے. بس میرا بلاگ گوگل پر ظاہر ھو یہی چاہتا ھوں
بھائ آپکا بلاگ تو ماشاء اللہ پہلے سے ہی تیار ہے اور چل رہا ہے، اب اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اسے گوگل کے پہلے صفحے پر لایا جائے تو اس کے لیے آپکو اس بلاگ کی سرچ انجن آپٹیمائزیشن کرنی یا کروانی پڑے گی۔
سرچ انجن آپٹیمائزیشن سمجھنے کے لیے ابھی تک کوئ اردو ٹیوٹوریل میری نظر سے نہیں گزرا مگر انگلش میں بہت مل جاتے ہیں۔۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھائ آپکا بلاگ تو ماشاء اللہ پہلے سے ہی تیار ہے اور چل رہا ہے،
الحمد للہ.
جناب عالی.
دقت یہ ھے کہ جب کوئ پوسٹ گوگل پر سرچ کی جاۓ تو بلاگ کی کوئ پوسٹ ظاہر نہیں ھوتی
اب اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اسے گوگل کے پہلے صفحے پر لایا جائے تو اس کے لیے آپکو اس بلاگ کی سرچ انجن آپٹیمائزیشن کرنی یا کروانی پڑے گی۔
متفق.
بالکل یہی چاہتا ھوں کہ لوگوں کو ھمارے بلاگ تک پہونچنے میں دقت نا ھو. اور کسی معاملے میں سرچ کریں اور وہ چیز ہمارے بلاگ پر ھو تو ان کو آسانی سے مل جاۓ
سرچ انجن آپٹیمائزیشن سمجھنے کے لیے ابھی تک کوئ اردو ٹیوٹوریل میری نظر سے نہیں گزرا مگر انگلش میں بہت مل جاتے ہیں۔۔
اگر ویڈیو ھے تو شیئر کریں. ان شاء اللہ سمجھنے کی کوشش کروں گا. کچھ تو آتی ھی ھے ہمیں
 
Top