• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

۱۱۔ مقاصد میں ہم آہنگی اور یکسانیت؟ - اسعد الزوجین

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
۱۱۔ مقاصد میں ہم آہنگی اور یکسانیت؟
اس سے مراد یہ ہے کہ میاں بیوی گھر میں فردِ واحد کی طرح کام کریں یعنی ان اجتماعی تربیتی اور اقتصادی اہداف ایک ہوں۔ اگر انھیں ایک کاغذ پے لکھ لیا جائے تاکہ انہیں پڑھنے اور دہرانے میں آسانی نو یہ بہتر ہوگا۔

مثال کے طور پے:

۱۔ بیٹوں کی اسلامی تربیت

۲۔ اُن کا اچھے سکولوں میں داخلہ۔

۳۔ اُن کو قرآن کریم حفظ کرانا۔

۴۔ زمین خریدنا اور گھر بنانا۔

۵۔ بیٹوں کے ساتھ برتاو۔

۶۔ گھر کو چلانا اور اس کے خرچے کی ذمہ داری شوہر کی ہوگی۔

اس طرح سے وہ اپنے اہداف متعین کر سکتے ہیں اور اکٹھے اس پے کام کر سکتے ہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ بعد میں دونوں کی آراء و نظریات میں متصادم نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی اختلاف پروان چڑھے گا۔ اہداف کا تعین کرکے اور ان پے عمل کرکے بہت سے مسائل و مشکلات سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔ اس ضمنی میں دونوں نے صرف اتنا کرنا ہے کہ اپنی توجہ ان اہداف کے حصول اور اس میں معاون اقدامات پے رکھنی ہے۔ ان کے علاوہ جو ثانوی جانبی امور ہیں ان کی تلافی کی جاسکتی ہے۔
 
Top