ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ لفظ
’’عثمان‘‘
کا لفظی مطلب کیا ہے؟
’’عثمان‘‘
کا لفظی مطلب کیا ہے؟
بھائی آپ نے عثمان کا معنی نھیں بتایا۔عثمان
usman - عثمان
male - عربي
خوبصورت قلم - خلفائے راشدين ميں تيسرے خليفہ حضرت عثمان غني رضي اللہ عنہ - آپ عشرہ مبشرہ صحابي ہيں - آپ نے تيرا ذي الحجہ پينتيس ھجري كو جمعہ كے دن مدينہ طيبہ ميں جام شہادت نوش فرمايا - آپ كي نماز جنازہ حضرت زبير رضي اللہ عنہ نے پڑھائي - جنت البقيع ميں دفن ہوئے۔
بهائی عثمان کا لفظی معنی ہے سانپ یا سانپ کا بچہ۔۔۔کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ لفظ
’’عثمان‘‘
کا لفظی مطلب کیا ہے؟
بہنبھائی آپ نے عثمان کا معنی نھیں بتایا۔
عثمان تو کئی صحابہ کا نام ھے۔
عثمان بن عفان رضي اللہ عنہ
عثمان بن مظعون رضي اللہ عنہ
عثمان بن طلحة رضي اللہ عنہ
اعتصام بھائی اسکا کوئی حوالہ تو دے دیں۔۔۔ مثلاَ "اصول کافی" وغیرہ۔۔۔ p: ۔۔۔ اللہ ہمارے دلوں سے بغض عناد و تعصب دور رکھے، آمین۔۔
نہیں بھائی نہیں اس میں نا تو بغض کی بات ہے اور نا ہی شیعہ کتابوں کے حوالوں کی بلکہ بات ڈکشنری (لغت) کی ہے۔۔۔اعتصام بھائی اسکا کوئی حوالہ تو دے دیں۔۔۔ مثلاَ "اصول کافی" وغیرہ۔۔۔ p: ۔۔۔ اللہ ہمارے دلوں سے بغض عناد و تعصب دور رکھے، آمین۔۔