جی ہاں میرا مطلب بھی فقط لفظی معنی ہے۔۔۔۔ باقی نام کی خوبی اور بدی انسان کے کردار سے وابستہ ہے خود نام سے نہیں۔۔۔اہل تشیع حضرات کی طرف سے طعن صحابہ کے سلسلے میں ان کے ناموں کو وجہ بنا کریہ مذموم حرکت کی جاتی ہے۔ جیسے معاویہ اور عثمان رضی اللہ عنہما اس لیے صرف تحقیق کی خاطر یہ سوال اٹھایا گیا ہے نہ کہ کوئی جھگڑے کے لیے
لہٰذا گزارش ہے کہ اس سے گریز کیجیے۔
نام کو فقط نام ہی سمجھنا چاہیے ورنہ یہ بھی تو نام(کنیت) ہیں نا۔۔۔ ابن عصفور، ابن جمہور ، ابن کثیر۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا