• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’ٹرو منہج ڈاٹ کام‘‘ پر موجود مواد کی طباعت و اشاعت کا اجراء

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرہ والحمدللہ کثیرا۔،۔،

اللہ کے خاض فضل اور اسکی نصرت سے ، اور اہل اسلام کے بھرپور اسرار اور فرمائش سے ’’ٹرو منہج ڈاٹ کام‘‘ پر موجود مواد اب طبع ہونا شروع ہو چکا ہے۔۔۔
ابتدائی کتب جو طبع ہو چکی ہیں انکی تفصیلات درج ذیل تصویرمیں موجود ہیں ۔۔۔

اب آپ تمام مواد کتابی شکل میں حاصل بھی کر سکتے ہیں اور فی سبیل اللہ تقسیم کے لئے طلب بھی فرما سکتے ہیں ۔۔۔

آئیے ، ہمارا ساتھ دیجئے ، تاکہ منہج نبوی کو عام کریں اور قرب قیامت کے فتنوں سے خود کو اور امت مسلماء کو بچانے کا سامان کریں۔۔۔

اس پیغام کو پھیلائیے تاکہ زیادہ لوگ اس نئے کاوش کے بارے جانیں اور استفادہ کر سکیں۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عبداللہ بھائی،
جزاک اللہ خیرا۔ ممکن ہو تو یہ مواد آن لائن بھی شائع کیجئے۔ پی ڈی ایف کی شکل میں تو شاید اکثر کتب پہلے ہی سے دستیاب ہیں۔ لیکن یونیکوڈ فارمیٹ میں سرچنگ ، آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت کے ساتھ بھی مہیا کر دی جائیں تو ان شاء اللہ زیادہ لوگ استفادہ کر پائیں گے۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
و علیکم سلام
شاکر بھائی اللہ آپ سے راضی ہو!
آپ نے لکھا:
ممکن ہو تو یہ مواد آن لائن بھی شائع کیجئے
بھائی اکثر مواد آن لائن موجود ہے الحمد اللہ
آپ نے لکھا:
لیکن یونیکوڈ فارمیٹ میں سرچنگ ، آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت کے ساتھ بھی مہیا کر دی جائیں
بھائی ٹرو منہج ڈاٹ کام پر یہ مواد یونیکوڈ اور پی ڈی ایف دونوں فارمیٹ میں موجود ہے ، بلکہ اب تو دوسری سائٹس بھی اسے استعمال کرتے ہوئے شائع کر رہی ہیں بحمد اللہ۔۔۔ صراط المستقیم سائٹ پر بھی اب یہ مواد دیکھا جاسکتا ہے۔
باقی اگر کوئی ذریعہ بھی ہے تو ضرور انفورم کیجئے، ان شاء اللہ اسے بھی زیر استعمال لایا جائے گا۔
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم یہ کتب ٹرو منہج ڈاٹ کام سے ڈاؤن لوڈ کر کے محدث لائبریری کے لئے علمائے کرام کے سامنے پیش کر دیں۔
جو کتب یونیکوڈ میں دستیاب ہیں، مکتبہ محدث کے ساتھیوں کے ذریعہ انہیں محدث فورم پر بھی پیش کرنے کی کوشش کیجئے۔ شکریہ!
 
Top