• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’ شانف ‘ نام کے معنی

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
’ اسلام علیکم ‘ لکھنا غلط ہے ، درست ہے ’ السلام علیکم ‘
’ شانف ‘ کا معنی القاموس الوحید ( ص 891 ) میں لکھا ہوا ہے : منہ پھیر لینے والا ، متکبر ۔
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
لیکن میں نے المنجد (صفہ 448) میں شانف کا معنی شاید کچھ اور دیکھا ہے یا مجھ سے دیکھنے میں کوئ غلطی ہوی ہے.اپ ایک بار المنجد پر نزر فرمائے.اپ کی مہربانی ہوگی. محترم جناب @خضر حیات صاحب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لیکن میں نے المنجد (صفہ 448) میں شانف کا معنی شاید کچھ اور دیکھا ہے یا مجھ سے دیکھنے میں کوئ غلطی ہوی ہے.اپ ایک بار المنجد پر نزر فرمائے.اپ کی مہربانی ہوگی. محترم جناب @خضر حیات صاحب
وہ یہاں نقل فرمادیں ۔ لکھ کر یا سکرین شارٹ ۔
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم
اوپر بیان کئے جانے والے معانی ہی درست ہیں اور جو آپ نے المنجد کے حوالہ سے لکھا ہے اس کا مطلب وہی ہے جو شیخ خضر حیات نے بیان کیا ہے۔
فارسی کی ایک لغت میں بھی یہی معنی ہے ۔
شانف . [ ن ِ ] (ع ص ) اعراض کننده و روی گرداننده . و یقال : انه ُ لشانف عنا بانفه ؛ او بردارنده و بلند کننده است خود را از ما. (منتهی الارب )

واللہ اعلم
 
Top