• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’ شانف ‘ نام کے معنی

شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم
تدوین کرتے ہوئے ایرر آگئی جس کی وجہ سے دوبارہ لکھ رہا ہوں۔
شانف بھائی:
آپ کا لکھا ہوا جملہ اقرب الموارد میں ہے اور اس کے بعد یہ لکھا ہے : "ای مترفع" اور اس کا مطلب بھی متکبر ہی ہے۔
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اپ سب کا بہت شکرگزار ہو.
جزاکم اللہ خیرًا
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
بھائوں ایک بات اور بتائے کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے.
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کی روشنی میں اس کا تبدیل کرنا ہی بہتر ہے۔ واللہ اعلم
 
Top