• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‫‏انجام کی فکر‬ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

قال محمد بن واسع رحمہ اللہ :

(( هل ابكاك قط سابق علم الله فيك . ))



محمد بن واسع رحمہ اللہ نے ایک شخص سے کہا :

" کیا تمھارے بارے میں اللہ کے سابق علم نے تمھیں كبهی رلایا ہے ____ "



[ المنتظم ٢٠٥/٧ ]

★ یعنی کیا تم کبھی یہ سوچ کر روۓ ہو کہ اللہ نے تمھارا انجام کیا لکھ رکھا ہے __ کیا وہ تمھیں جہنمیوں میں جانتا ہے یا جنتیوں میں ____ جو وہ جانتا ہے اس کے بر خلاف کچھ نہیں ہو سکتا ____


_____________________​
 
Last edited:
Top