محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
::: سلیم دل کی سلامتی :::
ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" دل کی سلامتی تب تک پوری نہیں ہوتی جب تک دل پانچ چیزوں سے سالم نا ہو :
١ توحید ختم کرنے والے شرک سے :
٢ : سنت کی مخالف بدعت سے ،
٣ : حکم کے خلاف والی شہوت سے ،
٤ : ذکر کے مناقض غفلت سے ،
٥ : اور ایسی خواہش سے جو اخلاص و متابعت کے منافی ہو. "
___________________
قال ابن القيم رحمہ اللہ :
((لا تتم له -القلب - سلامته مطلقا حتي يسلم من خمسة اشياء : من شرك يناقض التوحيد ، وبدعة تخالف السنة ، و شهوة تخالف الامر ، وغفلة تناقض الذكر ، وهوي يناقض التجريد والاخلاص .))
[الجواب الكافی ص : ١٤٨]