• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

✿لو بھئی ان لوگوں کیلئے جنت سے ذیادہ اپنے مرشد کے قدم بوسی ذیادہ محبوب ہے۔ استغفرالله

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
✿لو بھئی ان لوگوں کیلئے جنت سے ذیادہ اپنے مرشد کے قدم بوسی ذیادہ محبوب ہے۔ استغفرالله

✿لو بھئی ان لوگوں کیلئے جنت سے ذیادہ اپنے مرشد کے قدم بوسی ذیادہ محبوب ہے۔
✿پیر پرست نے اپنے مرشد کیلئےجنت سے منہ پھیر دیا تو مرشد نے پوری جنت ہی اسکے دروازے کو بخش دی۔ استغفرالله

✿اسے ہی قصے کہانیاں سنا سنا کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں،


وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللَّـهِ أَنْدَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّـهِ ۖ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّـهِ ۗ وَلَوْ يَرَى الَّذِينَ ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّـهِ جَمِيعًا وَأَنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ ﴿١٦٥﴾سورة البقرة

✿القران:-بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو الله کے شریک اوروں کو ٹھہرا کر ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں، جیسی محبت الله سے ہونی چاہیئے اور ایمان والے الله کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں کاش کہ مشرک لوگ جانتے جب کہ الله کے عذاب کو دیکھ کر (جان لیں گے) کہ تمام طاقت الله ہی کو ہے اور الله تعالیٰ سخت عذاب دینے واﻻ ہے (تو ہرگز شرک نہ کرتے)

﴿١٦٥﴾سورة البقرة


لنک




پیر پرستی کی لعنت کی وجہ سے ؟؟؟

خَتَمَ اللَّهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ ( 7 ) سورة البقرة - الآية 7

الله نے ان کے دلوں ان کے کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ہے
 
Top