• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﺍﺩﺏ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺩﺭ ﮐﮭﻮﻝ ﮈﮮ ﻣﻮﻻ ﺭﺣﻤﺖ ﺩﮮ
ﺳﺎﮈﮮﻋﯿﺐ ﮔﻨﺎﮦ ﺳﺐ ﻣﻌﺎﻑ ﭼﺎ ﮐﺮ

ﮐﺮ ﮐﺮﻡ ﺩﯼ ﺑﺎﺭﺵ ﮬﺮ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﮯ
ﺳﺎﮈﮮﺳﯿﻨﮯ ﺑﻐﺾ ﺗﻮﮞ ﺻﺎﻑ ﭼﺎ ﮐﺮ

ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺳﺎﮐﻮﮞ ﺭﺣﻤﺖ ﺗﻮﮞ
ﺍﺝﺭﺣﻤﺖ ﺍﭘﮍﯼ ﺧﺎﺹ ﭼﺎ ﮐﺮ

ﺍﮮ ﺳﭻ ﮨﮯ* ﯾﺎﺭﺏ* ﻣﺠﺮﻡ ﮬﯿﮟ
ﭘﺮﺗﯿﮉﮮﮬﯿﮟ ﺳﺎﮐﻮﮞ ﻣﻌﺎﻑ ﭼﺎﮐﺮ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یا اللہ اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
ہمارے عیب اور گناہ معاف فرمادے
اپنے رحم وکرم کی ہر جگہ بارش کردے
ہمارے سینوں میں سے حسد وبغض صاف کردے
اپنی رحمت سے محروم نہ کرنا
آج اپنی خاص رحمت کردے
یا اللہ ! یہ سچ ہے کہ ہم مجرم ہیں
مگر تیرے ہی بندے ہیں ، ہمیں معاف کردے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاہد بھائی!
اردو میں کوشش کی ہے۔جزاک اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447


اے ونڈ اے ونڈنڑ والے دی نہیں سمجھ تیری وچ آنڑی
کوئی ڈب کے مردا پانڑی وچ کوئی کردا پانڑی پانڑی


(شاعر:اظہراعوان اظہر)
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
یہ اللہ تعالی کی تقسیم ہے جس کی سمجھ نہیں آتی
کوئی پانی میں ڈوب جاتا ہے اور کوئی پیاسا مر جاتا ہے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Top