• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتب کے نام درکار ہیں

شمولیت
ستمبر 01، 2011
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
48
السلام علیکم،
کتاب و سنت کے مکتبہ میں عبد الرحمن کیلانی کی ترجمہ شدہ کتاب کا اضافہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی۔ میں جاننا چاہتا تھا کہ کیا مولانا موصوف نے اور بھی کسی کتاب کا ترجمہ کیا ہے؟
 
Top