• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

11ویں شریف کی حقیقت سماعت فرمائیں - مولانا الیاس عطاری سے ...

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11ویں شریف کی حقیقت سماعت فرمائیں - مولانا الیاس عطاری سے ...



نہ قرآن کی اور نہ حدیث کی دلیل محض خود بنائی ہوئی گیارھویں .....

اللہ کی قسم 11ویں منانا قطعاً دین نہیں بلکہ جہالت پر مبنی بدعات و خرافات میں سے ہے

اللہ سب کو ایسی خرافات سے محفوظ رکھے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Syed Ejaz Shah

اچھا جی تو پھر ہمارا سوال یہ ہے کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی وفات پر گیارہویں شریف منائی جاتی ہے لیکن ابوبکر صدیق، عمربن الخطاب، عثمان بن عفان اور علی المرتضی رضی اللہ عنھم کی وفات پر کیوں نہیں منایا جاتا کیا وہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ سے کم درجہ والے تھے۔
اگر دیکھا جائے تو پھر اس قانون کے تحت رافضی بھی ماتم ٹھیک کررہے ہیں کیوں کہ وہ بھی دس محرم کو حسین رضی اللہ عنہ کی یاد میں غم کرتے ہیں۔
واہ جی کیا دلیل دی ہے !
دل کرتا ہے کچی سوجی کا حلوہ بنا کر زبردستی الیاس قادری کو کھلا دوں !

کمنٹس فیس بک
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کیا غوث الاغواث ،قطب الاقطاب کو بھی ایصال ثواب کی ضرورت ھے؟

بالا ویڈیو کو سننے کے بعد یہ سوال
جواب بذمہ میٹھے میٹھے اسلامی حضرات
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جو سنت کو اپنے قول وفعل پر حاکم بنا لیتا ہے وہ پھر حکمت بھری باتیں کرتا ہے اور جو اپنے قول وفعل پر خواہشات نفس کو حاکم بنا لیتا ہے، وہ پھر بدعت بھری باتیں کرتا ہے۔

(حلیۃ الاولیاء از ابو نعیم اصفہانی، ج: 10، ص: 244، طبع: دار الفکر، بیروت)
 
Top