sahj
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2011
- پیغامات
- 458
- ری ایکشن اسکور
- 657
- پوائنٹ
- 110
السلام علیکم
پچھلے چند دن سے ایسا ھوہا ھے کہ جب بھی میں کوئی مراسلہ پوسٹ کرتا ھوں تو مراسلہ پوسٹ ھونے کے بعد میری آئی ڈی لاگ آؤٹ ھوجاتی ھے یا پھر کافی دیر کے بعد متحرک ھوتا ھوں تو بھی لاگ آؤٹ ھو چکا ھوتا ھوں اور پھر مجھے دوبارہ بلکہ کئی کئی بار لاگ ان ھونا پڑتا ھے ۔ جبکہ کئی دوسرے فورمز پر ایسا کوئی مسئلہ نہیں ھوتا ۔ اگر لاگ آؤٹ ھوئے بغیر کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن بھی کردوں اور پھر دوبارہ اسٹارٹ کروں تو فورم پر جاتے ہی لاگ ان ھوجاتا ھوں ۔ لیکن یہاں ایسا نہیں ھوتا ۔
برائے مہربانی کوئی حل یا سیٹنگ ھو تو بتادیجئے۔
شکریہ
والسلام
حسین