کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,385
- پوائنٹ
- 995
فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول
ڈاؤنلوڈ لنکپیش نظر کتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم کو مختلف طرح کے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نکلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ کتاب در اصل عربی لکچرز کی شکل میں تھی افادہ عام کیلئے اسے کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ کتاب کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الجبار الفریوائی حفظہ اللہ نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر کے فتنوں سے نجات پانے میں اس کتاب کا مطالعہ ہر خاص وعام کیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔