• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لغہ انگریزی اور اسلام

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463


نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے "جس نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی ، وہ انھی میں سے ہے "۔(صحیح بخاری)
اب سوال یہ ہے کہ قرآن ، سنت غرض مکمل دین عربی زبان میں نازل ہوا ، اس لیے جب ہم انگریزی بولتے ہیں تو کیا یہ انگریزوں کی مشابہت نہیں ؟؟؟ کیا ہم اس حدیث کے مطابق نہیں ہو جاتے؟؟؟
اس کے علاوہ کیا امریکہ ، جاپان ، فرانس ، ترکی اور دیگر ممالک میں بسنے والے مسلمان کیا صرف اپنی اپنی زبان پر اکتفا کریں؟؟؟

قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔
 
Top