محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اکثر میں نے دیکھا ہے کہ لوگ کسی کے بیٹا یا بیٹی کو پالتے ہیں تو اس لے پالک کو اس کے اصلی باپ کی نام کی بجائے اس شخص کی طرف نسبت کر کے بلاتے ہیں جو اس کا اصلی باپ نہیں ہوتا ۔اس کا کیا گناہ ہے؟