محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
سورہ نوح میں جو استغفار کرنے کے فائدے ہیں۔کیا وہ فائدے اجتماعی توبہ پر حاصل ہوتے ہیں یا انفرادی توبہ پر بھی؟یعنی میں اگر خود ہی زیادہ سے زیادہ استغفار کروں تو مجھے بھی فوائد دنیا و آخرت میں حاصل ہوں گے۔
اور استغفار کے لیے کون سی دعا زیادہ مانگنی چاہیے سید الاستغفار کے علاوہ کیونکہ وہ تو دل کے یقین کے ساتھ صبح و شام ایک ایک مرتبہ پڑھنا چاہیے؟