محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,100
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لفظ با لفظ ترجمہ والا قرآن مجید چاہیے۔
لفظ با لفظ ترجمہ والا قرآن مجید چاہیے۔
لیجئے جناب! اس ویب سائٹ سے آپ آج ہی لفظ با لفظ ترجمہ والا قرآن مجید حاصل کرسکتے ہیں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لفظ با لفظ ترجمہ والا قرآن مجید چاہیے۔
ارسلان بھائی جان یہ لیں معانی القرآن مقررہ تاریخ کو پیش کردیا گیا ہے۔جزاک اللہ ارسلان بھائی عمدہ فرمائش ہے اس پر حافظ نذر احمد کا قرآن مجھے بہتر لگتا ہے۔وہ ان شاءاللہ ہماری سائٹ پر کچھ دنوں تک اپلوڈ کردیا جائے گا۔اور اس کے ساتھ معانی القرآن الکریم بھی بہت اچھا ہے وہ ان شاءاللہ ٩ جولائی کی صبح آپ ہماری سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرپائیں گے۔
جزاک اللہ ارسلان بھائی عمدہ فرمائش ہے اس پر حافظ نذر احمد کا قرآن مجھے بہتر لگتا ہے۔وہ ان شاءاللہ ہماری سائٹ پر کچھ دنوں تک اپلوڈ کردیا جائے گا۔اور اس کے ساتھ معانی القرآن الکریم بھی بہت اچھا ہے وہ ان شاءاللہ ٩ جولائی کی صبح آپ ہماری سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرپائیں گے۔