• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان کو کافر کہنے والے کا حکم؟

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اسلام اعلیکم،
میں یہ جانا چاہتا ہوں کہ کیا میں مسلمان کو کافر قرار دینے والے شخص کو کافر کہ سکتا ہوں جیسا کہ اسلام کا اصول ہے خون کا بدلہ خون، آنکھ کا بدلہ آنکھ تو کیا میں تکفیر کا بدلہ تکفیر سے دے سکتا ہوں اور اگر کوئی ایسے اصول کے تحت مسلمانوں کی تکفیر کرنے والوں کو کافر کہے کہ اُس کا کیا حکم ہے؟
 
Top