• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو شروع کرتے وقت ہمیں کیا کہنا چاہیے؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

وضو شروع کرتے وقت ہمیں کیا کہنا چاہیے صرف "بِّسْمِ اللَّـهِ" یا پور ا "بِّسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ " پڑھنا چاہیے؟

والسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
یاد دہانی کے لیے شکریہ !
وضو کے شروع میں صرف بسم اللہ کے الفاظ ہیں اور ان میں الرحمن الرحیم کا اضافہ نہیں ہے جیسا کہ ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ کے الفاظ ہیں۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں:
عَنْ أَنَسٍ قَالَ
طَلَبَ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضُوءًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ مَاءٌ فَوَضَعَ يَدَهُ فِي الْمَاءِ وَيَقُولُ تَوَضَّئُوا بِسْمِ اللَّهِ( سنن النسائی، کتاب الطہارۃ، باب التسمیہ عند الوضوء)
 
Top