Urdu
رکن
- شمولیت
- مئی 14، 2011
- پیغامات
- 199
- ری ایکشن اسکور
- 341
- پوائنٹ
- 76
السلام علیکم فورم کے محترم علماء کرام۔
ہمارے ایک دوست نے ایک دفعہ سوال پوچھا کہ نبی ﷺ کی حدیث"بنی اسرائیل 72 فرقوں میں بٹ گئے،میری امت 73 فرقوں میں بٹ جائیگی اور۔۔" کے دائرے میں تو دوسرے مذاہب والوں کو بھی شمار کیا جا سکتا ہے نا،کیو نکہ وہ بھی نبی ﷺ کے امتی ہیں ۔۔؟
براہ کرم اس ناچیز اور کم علم شخص کی رہنمائی فرمائیں۔آپ علماء ہی ہماری امت کے لئے تاریکی میں چراغ کی حیثیت رکھتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا