• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئے مسلمان پر عقیقہ ؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
راجح قول کے مطابق عقیقہ کرنا سنت موکدہ ہے اور بچے کی پیدائش کے ساتویں دن کرنا چاہیے۔ اگر کوئی شخص فقیر اور محتاج ہے تو اس پر عقیقہ نہیں ہے اور اسی طرح غیر مسلم کے لیے بھی عقیقہ نہیں ہے۔
اگر کوئی شخص استطاعت کے باوجود ساتویں دن عقیقہ نہ کرے تو بعد میں جب بھی کر لے تو کفایت کر جائے گا لیکن اگر وہ شخص بچوں کے عقیقہ کے وقت فقیر تھا اور بعد میں غنی ہو جائے یا غیر مسلم تھا بعد میں مسلمان ہو جائے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں۔
 
Top