• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الاسلام سوال و جواب پر سوال پوسٹ کرنے کی کیا شرائط ہیں؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ سوال کرنے کے لئے مخصوص اوقات ہیں، اس کے علاوہ کسی اور شرط کا مجھے علم نہیں ۔ کسی اور بھائی کو معلوم ہو تو شیئر کر دیں۔

والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، سوال بھیجنے سے پہلے، آپ ان کا ای-میل اڈریس، اپنے جس آئی ڈی سے سوال بھیج رہے ہیں، اس میں ضرور ایڈ کر لیجیے گا۔ ورنہ وہ سوال کا جواب Spam والے سیکشن میں ارسال کر دیں گے۔
ان کا ای-میل اڈریس یہ ہے، fatwa@islamqa.com
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی اور رضا بھائی
لیکن رضا بھائی میں آپ کی بات سمجھا نہیں۔جب میں ان کو ای میل کروں تو سوال لکھنے کے بعد ان کا ای میل ایڈریس اس میں درج کر لوں۔کیا آپ یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟
 
Top