• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم پہ سوالات کرنا

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
کسی بھی بھائی یا بہن کے لیے شرعی سوالات پوچھنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر سوالات شرم وحیا کی قبیل سے ہوں تو ان میں اسلوب اشارے کنایے اور منتخب الفاظ کا ہو جیسا کہ احادیث میں صحابیات کا سوال کرنے کا انداز تھا۔
اگر کسی بھائی یا بہن کے لیے اشارے کنایہ میں سوال کرنا مشکل ہو تو وہ پہلے ذاتی میسج کے ذریعے سوال کریں اور ان کا سوال اگر ذاتی نوعیت کا ہو گا تو ذاتی میسج کے ذریعے ہی انہیں جواب دے دیا جائے گا اور اگر افادہ عام کے لیے ہو گا تو اس کی نوک پلک سنوار کر اسے یہاں سوالات وجوابات سیکشن میں منتقل کر دیا جائے گا۔
 
Top