عمران ہانی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 12، 2011
- پیغامات
- 6
- ری ایکشن اسکور
- 25
- پوائنٹ
- 17
السلام علیکم ورحمة اللہ
محترم گزارش یہ ہیکہ ایک صاحب نے دوران تقریر یہ الفاظ کہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل فرض نہیں تھا ، آپ پر عمل اس وقت فرض ہوا جب کہ سورة العصر نازل ہوئی، کیا یہ بات صحیح ہے ؟ براہ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ اگر یہ بات صحیح نہیں ہے تو ان صاحب کے ساتھ معاملات کی کیا گنجائش ہے کیونکہ ان صاحب کی توجہ جب اس طرف کرائی گئی تو وہ اپنی بات پر قائم رہے؟