رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,583
- پوائنٹ
- 384
اسلام علیکم،
برائے مہربانی مجھے اس شخص کے بارے میں مکمل جانکاری چاہیے، میں نے بہت سے علماء کی کتابوں (مثلاً: شیخ زبیر علیزئی وغیرہ) میں لکھا دیکھا ہے کہ یہ شخص ایک بدعتی تھا، اس کی کتابوں کا بھی کوئی اعتبار نہیں ہے۔
کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں تو کس کس نے اسے بدعتی مانا ہے؟ علماء کی جرح والتعدیل نقل کریں، جزاک اللہ خیراً