• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث حوض پر شیعة کا رد

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اوپر پوری تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے - آپ اپنا مؤقف دینے سے کیوں خوف کھاتے ہیں -
شاہد آپ نے تھریڈ غور سے پڑھا نہیں
خوف کون کھارہا ہے یہ تو عیاں ہے !! آپ بجائے اس کے کہ ادھر ادھر سے اٹھا کر امیج لگائیں آپ اپنے ہاتھ سے یونی کوڈ میں صحابہ کی تعریف بیان کردیں تاکہ اس کو کوڈ کر کے آپ کو جواب دیا جائے اور آپ ہیں کہ صحابی کی تعریف بیان کرنے پر سے پہلو تہی فرمارہے ہیں آپ کو کس بات کا خوف ہے ؟؟؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

آپ کی زبان کیوں چپ ھو جاتی ہے
جو اوپر پیش کیا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں
بتایا نہیں ابھی تک آپ نے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپ کی زبان کیوں چپ ھو جاتی ہے
جو اوپر پیش کیا گیا ہے کیا آپ اس سے متفق ہیں
بتایا نہیں ابھی تک آپ نے
کس بات کا خوف ہے آپ کو کہ اگر صحابی کی تعریف آپ اپنے الفاظ میں بیان کردیں کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کو خوف ہو کہ آپ کی صحابی کی تعریف بیان کرنے سے آپ کے اس موضوع کا ہی رد ہوجائے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کس بات کا خوف ہے آپ کو کہ اگر صحابی کی تعریف آپ اپنے الفاظ میں بیان کردیں کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ کو خوف ہو کہ آپ کی صحابی کی تعریف بیان کرنے سے آپ کے اس موضوع کا ہی رد ہوجائے

خوف تو آپ کو ہے - یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اوپر احادیث پیش کی گئی ہیں صحیح ہیں یا نہیں
کیوں کہ اوپر والی احادیث کو مان لینے سے شیعیت کی پوری دیوار گرتی ہیں​
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
خوف تو آپ کو ہے - یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اوپر احادیث پیش کی گئی ہیں صحیح ہیں یا نہیں
کیوں کہ اوپر والی احادیث کو مان لینے سے شیعیت کی پوری دیوار گرتی ہیں​
جیسا کہ یہ احادیث آپ کے خیال کے مطابق اصح کتاب بعد کتاب اللہ میں درج ہیں اور آپ ان کو نہیں مان رہے تو پھر دوسروں سے یہ توقع کیوں رکھتے ہیں کہ وہ ان کومانے ؟؟؟؟
اب جبکہ امام بخاری نے ہی وہابیت کے دیواریں گرادیں تو میرا کہنا یا نہ کہنا کیا معنی رکھتا ہے ؟؟
 
Top