lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اس میں کیا علت ہے ؟راہ سنت میں ،درس ترمذی میں ایک جگہ پر یہ لکھا ہے کہ حدیث مرفوع کے مقابلے میں موقوف روایت قابل حجت نہیں ہے ۔۔
یار یہ حوالے لگانے سے پہلے خود پڑھے تھے آپ نے؟ ان میں ہی وجہ بھی لکھی ہے۔
اور آپ نے پھر ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ اس لیے تمام مقامات پر معذرت۔