• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا ضروری ہے ؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا لازم نہیں ہے جیسا کہ ادعیہ ماثورہ یا صبح وشام کے اذکار ودعائیں بغیر ہاتھ اٹھائے کی جاتی ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد بغیر ہاتھ اٹھائے دعائیں کرتے تھے۔ اسی طرح نماز میں بھی آپ بغیر ہاتھ اٹھائے رکوع، سجود اور تشہد میں دعائیں کیا کرتے تھے۔
مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک دیکھیں۔
 
Top