• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کا ایک لطیفہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
علی بہرام

علل الشرائع --- شیخ صدوق ---

شیعہ کا ایک لطیفہ

حدثنا أبي رضي الله عنه قال: حدثنا علي بن إبراهيم عن أبيه عن إسماعيل بن مهران عن محمد بن الحسن بن علان قال: سألت أبا الحسن عليه السلام عن المسوخ فقال اثنى عشر صنفا ولها علل، فاما الفيل فإنه مسخ لأنه كان ملكا زناء لوطيا ومسخ الدب لأنه كان رجلا ديوثا ومسخت الأرانب لأنها كانت امرأة تخون زوجها ولا تغتسل من حيض ولا جنابة ومسخ الوطواط لأنه كان يسرق تمور الناس ومسخ سهيل لأنه كان عشارا باليمين، ومسخت الزهرة لأنها كانت امرأة فتن بها هاروت وماروت وأما القردة والخنازير فإنهم قوم من بني إسرائيل اعتدوا في السبت، وأما الجري والضب ففرقة من بني إسرائيل حين نزلت المائدة على عيسى لم يؤمنوا به فتاهوا، فوقعت فرقة في البحر وفرقة البر، وأما العقرب فإنه كان رجلا نمامه، وأما الزنبور فكان لحاما يسرق في الميزان

شیخ صدوق ابو الحسن کی یہ روایت بیان کرتے ہیں کہ آپ سے مسخ کئے جانے والوں کے بارے میں پوچھا تو آپ نے کہا کہ:

ترجمہ : ہاتھی ایک مسخ شدہ صورت ہے ، یہ ایک انتہائی زانی اور لوطی بادشاہ تھا ، ریچھ بھی دراصل ایک دیوث آدمی تھا - خرگوش ایک عورت تھی جو اپنی شوہر کی خیانت (یعنی بدکاری) کیا کرتی تھی اور حیض اور جنابت کا غسل نہیں کیا کرتی تھی ، چمگادڑ ایک آدمی تھا جو لوگوں کی کھجوریں چوری کیا کرتا تھا ، سہیل ستارہ بھی ایک آدمی تھا جو یمن میں عشر وصول کیا کرتا تھا ، زہرہ ستارہ وہ عورت ہے جس نے ہاروت اور ماروت کو فتنہ میں ڈال دیا تھا ، بندر اور خنزیر بنی اسرائیل کے وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہفتہ کے دن حکم عدولی کی تھی ، بام مچھلی اور گوہ بھی بنی اسرائیل کی ایک جماعت ہے - بچھو ایک چغلخور آدمی تھا اور بھیڑ ایک قصائی تھا جو ترازو سے چوری کر لیا کرتا تھا -

(علل الشرائع ، جلد ٢ ، باب : علل المسوخ واصنافھا ، صفحہ ٤٧٥)



1.jpg
 
Top