جزاک اللہ کلیم حیدر بھائیدونوں کتابیں شامل کردی گئی ہیں۔ الحمدللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب کےصفحات نہیں کھل رہے ۔ ۔
جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی
میں نے ٹائپنگ کے لیے صفحہ نمبر26 چنا تھا لیکن اس صفحہ کا امیج ڈسپلے نہیں ہو رہا کم از 15-20 منٹ ہو گئے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے ساتھ بھی رات یہی مسئلہ رہا ہے ۔
کلیم بھائی ! ’’ دور حاضر کے مالی معاملات ‘‘ کے کچھ صفحات میں یہاں فورم پر لگا چکا ہوں ۔ ان کو بھی شامل کردیں تاکہ دوبارہ پھر محنت نہ کرنی پڑے ۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں یہ مسئلہ صفحات کی ہائی ریزولیشن کی وجہ سے آ رہا ہے۔ دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرکے اپ ڈیٹ دے دیتا ہوں، ان شاءاللہ
کلیم بھائی ابھی تک مسئلہ برقرار ہے ۔ اس لیے میں نے سارا غصہ ’’ مکالمات نورپوری ‘‘ پر نکال لیا ہے ۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں یہ مسئلہ صفحات کی ہائی ریزولیشن کی وجہ سے آ رہا ہے۔ دوبارہ سے اپ ڈیٹ کرکے اپ ڈیٹ دے دیتا ہوں، ان شاءاللہ
یہ کام میں نے خود ہی کرلیا ہے ۔ الحمد للہ ۔کلیم بھائی ! ’’ دور حاضر کے مالی معاملات ‘‘ کے کچھ صفحات میں یہاں فورم پر لگا چکا ہوں ۔ ان کو بھی شامل کردیں تاکہ دوبارہ پھر محنت نہ کرنی پڑے ۔
یہ ہے دھاگہ
http://forum.mohaddis.com/threads/قسطوں-میں-خرید-و-فروخت-۔.19047/
’’ خلاصہ ‘‘ سے اوپر اوپر شامل کردیں ۔ خلاصہ میں کچھ چیزیں حذف ہیں ۔
میرے پاس تو یہ کتابیں کھل ہی نہیں رہیں ۔ باقی حضرات و خواتین کا پتہ نہیں ۔کوئی پیش قدمی؟؟؟