• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آثارِ حَیدری --- مولوی سید شریف حسین ---

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بہرام

آثارِ حَیدری --- مولوی سید شریف حسین ---

آلہ تناسل نے آواز دی کہ ولایتِ علی بن ابی طالب کا اقرار کرو - استغفراللہ


مولوی سید شریف حسین لکھتا ہے کہ:

انہوں (ناصبیوں) نے اقرار کیا پھر کھانا کھانے لگے اس وقت لُقمہ ان کے لیے بھاری ہو گیا اور جو لُقمے بھاری نہ ہوۓ تھے وہ ان کے منہ میں جا کر پتھر بن گئے اور ان کو آواز دی کہ تم کھانا حرام ہے کہ جبتک کہ ولایتِ علی ابن ابی طالب کا اقرار نہ کر لو - تب انہوں نے ولایتِ علی کا اقرار کیا بعد ازاں وہ پیشاب و پاخانہ کی ضروریات کو رفع کرنے گے - تب وہ عذاب میں مبتلا ہوۓ اور ان کا دفعیہ ان کو متعزر ہو اور ان کے پیٹوں اور آلاتِ تناسل نے آواز دی کہ ہمارے ہاتھ سے خلاصی پانا تم کو حرام ہے - جبتک ولایتِ علی ابن ابی طالب کا اقرار نہ کر لو -

(آثارِ حَیدری ، صفحہ ٥٥٧ ، عباس بک ایجنسی ، یو پی - انڈیا)

یہ اپنے ہی "امام" کے بارے میں ایسے غلیظ الفاظ ادا کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ، بے حیا اور بےشرم جو ٹہرے -



tanasaalllllllll.jpg
 
Top