• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند امام اعظم کی اسنادی حیثیت

طارق جمال

مبتدی
شمولیت
فروری 26، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
7
السلام عليك

مسند امام اعظم نام کی کتاب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی طرف منسوب کی جاتی ہے۔ اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ تفصیل سے بتائی جائے۔

جزاکم اللہ خیرا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,006
ری ایکشن اسکور
9,809
پوائنٹ
773
مسند ابوحنیفہ کے نام سے امام ابوحنیفہ نے خود کوئی کتاب نہیں لکھی ہے بلکہ بعض دوسرے لوگوں نے ایسی روایات کو جمع کیا ہے جس کی سند میں امام ابوحنیفہ آتے ہیں اوراس مجموعہ کو مسند ابوحنیفہ کا نام دیا ہے جیسے۔مسند ابی حنیفہ للحارثی وغیرہ۔
لیکن امام ابوحنیفہ نے بذات خود ایسی کوئی کتاب نہیں لکھی ہے۔
امام ابوحنیفہ سے صرف ایک کتاب لکھنا ثابت ہے اور وہ ہے ”کتاب الحیل“ تفصیل کے لئے ذیل کا لنک دیکھیں:
 
Top