lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
تحریف الشیعہ فی کتاب الکافی فی اللغۃ الاردیہ : خرجوا الباب: تزویج ام کلثوم
سبحان اللہ کیف یلبسون الحق بالباطل وھم یعلمون !!!
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ
شیعہ کب تک جھوٹ اور تقیہ سے کام لیتے رہیں گے؟
------------------------------
ان کا جھوٹ سورج کی روشنی کی طرح نظر آ رہا ہے۔
شیعہ کی معتبر کتاب اصول من الکافی میں ایک باب ہے جس کا نام ہے:
باب: تزویج ام کلثوم
یعنی باب: ام کلثوم کی شادی
جس میں ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنھا کا نکاح عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے اور ان کے علامہ ملا باقر مچلسی کے نزدیک یہ روایت صحیح ہے۔ لیکن شیعہ نے اردو ایڈیشن میں اسے خارج کر دیا۔
یہ کب تک حق کو چھبائیں گے؟؟؟!!
===============
القرآن:
سورة البقرة
2:42
وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ
اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ —