محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
اصحاب الحدیث اور اصحاب الرائے !!!!
امام احمد سے کسی نے پوچھا کہ ایک علاقے میں دو قسم کے لوگ ہیں۔ ایک اصحاب الحدیث جو روایتیں تو بیان کرتے ہیں مگر صحیح ضعیف کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ دوسرے اصحاب الرائے ہیں جن کی معرفتِ حدیث (بہت) تھوڑی ہے۔ کس سے مسئلہ پوچھنا چاہئے؟امام احمد نے جواب دیا:
"یسأل أصحاب الحدیث ولیسأل أصحاب الرأي، ضعیف الحدیث خیر من رأي أبي حنیفۃ"
اصحاب الحدیث سے مسئلہ پوچھنا چاہئے اور اصحاب الرائے سے نہیں پچھنا چاہئے۔ ابو حنیفہ کی رائے سےضعیف الحدیث (راوی) بہتر ہے۔
(تاریخ بغداد:449/13 و سند صحیح، المحلّیٰ لابن حزم:68/1 ، السنۃ لعبد اللہ بن احمد:229)