• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اسکی سند ضعیف ہے ؟

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,387
ری ایکشن اسکور
6,756
پوائنٹ
332
اَللَّهُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلَی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ.
أبو داؤد، السنن، کتاب الصوم، باب القول عند الإفطار، 2 : 294، رقم : 2358

کیا اسکی سند ضعیف ہے ؟
تفصیلاً باتیں
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
امام نووی، امام ابن قیم، امام ہیثمی، امام سیوطی، امام ابن حجر، امام شوکانی اور علامہ البانی رحمہم اللہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے جبکہ امام ذہبی، امام ابوداود، امام ابن کثیر نے بھی اسے مرسل قرار دیا ہے اور مرسل روایت بھی محدثین کے ہاں ضعیف ہی کی ایک قسم ہے۔
مزید تفصیل کے لیے لنک دیکھیں:
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
 
Top